جنوبی کوریا میں شدید برفباری کے بعد نظام زندگی مفلوج ہو گیا، متاثرہ علاقے میں برفباری کا تیس سالہ رکارڈ ٹوٹ گیا۔
Helvetica, sans-serif;">جنوبی کوریا کے جزیرے Jeju میں برفباری دوسرے روز بھی جاری رہی، سرد موسم اور برفباری نے ہر شے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، جیجو ائیر پورٹ پر متعدد مسافر پھنس کر رہ گئے ہیں ، برفانی طوفان کی وجہ سے دو روز کے دورانمتعدد پروازیں منسوخ کی جا چکی ہیں۔ حکام کے مطابق جیجو جزیرے پر 3 فٹ سے زائد برفباری رکارڈ کی گئی۔